COVID19 کی جگہ #Modi_19 نے لے لی

دنیا بھر میں پھیلنے والے خطرناک وائرس کورونا وائرس کوویڈ 19 کی جگہ ٹویٹر ٹرینڈ پر مودی 19 نے لے لی باغی ٹی وی : بھارتی وزایراعظم مودی کی مسلمانوں اور اسلام سے دشمنی اور نفرت کسی سے بھی چھپی نہیں ہے مودی کے اسلام مخالف اور مسلمان دشمن پالیسیوں اور بھارت اور کشمیری مسلمانوں کےپر مظالم کی وجہ سے تقریباً پوری دنیا میں تنقید کا نشانہ بنایا جا رہا ہے اور اب بات یہاں تک آ پہنچی ہے کہ مودی کے مسلمانوں اور کشمیریوں پر ظلم دیکھتے ہوئے ٹویٹر صارفین نے مودی کو دنیابھر میں پھیلے خطرناک وائرس اور … COVID19 کی جگہ #Modi_19 نے لے لی پڑھنا جاری رکھیں