کوویڈ 19سے بچاؤ کی حفاظتی تدابیر کے پیش نظر لیموں پانی پینے کے فوائد

خوش ذائقہ لیموں کے بے شمار فوائد ہیں، سٹرس ہونے کی وجہ سے اس میں وٹامن سی وافر مقدار پائی جاتی ہے جس کے باعث انسانی صحت کے لیے اس کا استعمال نہایت صحت بخش اور مفید ہے ماہرین کے مطابق وٹامن سی کے استعمال سے انسان کئی انفیکشن اور وائرل سے بچ جاتا ہے جبکہ نئی عالمی وبائی بیماری کووڈ19 سے بچاؤ کے لیے بھی وٹامن سی کا زیادہ سے زیادہ استعمال کا مشورہ دیا جا رہا ہے وٹامن سی کے استعمال سے انسانی جسم میں موجود بیماریوں سے لڑنے والا سسٹم قوت مدافعتی نظام مضبوط ہوتا ہے لیموں کا پانی کے ساتھ استعمال کئی طریقوں سے کیا جا سکتا ہے ٹھنڈے اور نیم گرم پانی میں لیموں کا استعمال مفید ہے مگر اس کا استعمال نیم گرم پانی کے ساتھ زیادہ فائدہ مند ہے ایک ہفتہ لگاتار لیموں پانی پینے سے مندرجہ ذیل فوائد حاصل ہوتے ہیں ترو تازگی کا احساس: لیموں پانی کے روزانہ استعمال سے انسان خود کو ہلکا اور ترو تازہ محسوس کرتا ہے لیموں پانی کے روزانہ کے استعمال سے منہ کی بد بو ختم ہو جاتی ہے جبکہ سانسیں تازہ محسوس ہوتی ہیں چونکہ سانسوں سے بدبو کے آنے میں بیکٹیریا سبب بنتا … کوویڈ 19سے بچاؤ کی حفاظتی تدابیر کے پیش نظر لیموں پانی پینے کے فوائد پڑھنا جاری رکھیں