کوئٹہ: مکران کے تینوں اضلاع کے تُمپ،تُربت،گوادر، گوادر انڈسٹریل، ڈیپ سی پورٹ، پسنی ،اورماڑہ ،پنجگور اورہوشاب گرڈ اسٹیشنوں کو بجلی کی فراہمی متاثرہے، جس کے اثرات بہترہونے شروع ہوگئے ہیں
دوسری طرف کیسکوترجمان نے اس حوالے سے کہا ہے کہ ایران سے بجلی کی دوبارہ فراہمی کے بعد مکران کے تمام علاقوں کی بجلی بحال کر دی جائے گی
ایران کی جانب سے بجلی کی بندش پر مکران کے صارفین سے معذرت اور تعاون کی اپیل کی ہے