قومی کرکٹرز کو بنگلہ دیش پریمئیر لیگ 8 فروری تک کھیلنے کی اجازت مل گئی

0
11
BPL

قومی کرکٹرز کو بنگلہ دیش پریمئیر لیگ 8 فروری تک کھیلنے کی اجازت مل گئی۔

قومی کرکٹرز کو بنگلہ دیش پریمئیر لیگ 8 فروری تک کھیلنے کی اجازت مل گئی۔ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کا کہنا ہے کہ جو کرکٹرز پانچ فروری کے نمائشی میچ کا حصہ نہیں وہ 8 فروری کو واپس آسکتے ہیں جبکہ 5 فروری کو کوئٹہ میں نمائشی میچ کھیلنے والے دو فروری کو واپس پہنچیں گے۔

اس سے قبل پی سی بی نے پی ایس ایل کھیلنے والے تمام کرکٹرز کو دو فروری کو وطن واپس طلب کیا تھا تاہم اب ان پر فوری وطن واپسی کی کوئی پابندی نہیں ہے۔ یاد رہے کہ پی ایس ایل فرنچائزز نے پی سی بی سے پاکستانی کھلاڑیوں کو واپس بلانے کی درخواست کرتے ہوئے کہا تھا کا بنگلہ دیش پریمیئر لیگ میں کھیلنے کی وجہ سے پاکستانی کھلاڑی پی ایس ایل سے پہلے تھکاوٹ کا شکار ہوسکتے ہیں۔
مزید یہ بھی پڑھیں
امریکا جانے والا ایک شخص لاپتہ ہوگیا
شیخ رشید کی رہائش گاہ لال حویلی کو سیل کردیا گیا
بجلی بریک ڈاؤن پر نئی رپورٹ نے حکومتی بیانات کا بھانڈا پھوڑ دیا
ہماری طرف آئیں ہم اچھے میزبان ہیں آپ کو دکھائیں گےکہ ہم کیسے نظر آتے ہیں،عدنان صدیقی کا بھارتی فلم ’مشن مجنوں‘ پر ردعمل
عدالت نے مونس الہٰی کی اہلیہ کے وکیل کو جواب جمع کروانے کیلئے وقت دے دی
قابل اعتراض مواد جو ہٹا سکتے تھے ہٹا دیا،بیرون ملک مواد کیلئے متعلقہ حکام سے رجوع کیا ہے،پی ٹی اے
نگراں کابینہ غیرسیاسی اور غیر جانبدارہوگی، شوکت یوسفزئی

دوسری جانب برطانوی کرکٹر ایلیکس ہیلز نے نیشنل ڈیوٹی پر پی ایس ایل کو ترجیح دینے کا فیصلہ کیا ہے، انگلش بیٹر بنگلا دیش کیخلاف سیریز نہیں کھیلیں گے۔ برطانوی میڈیا کے مطابق ایلیکس ہیلز انگلینڈ بنگلا دیش سیریز کی بجائے پی ایس ایل کھیلیں گے، ہیلز پاکستان سپر لیگ میں اسلام آباد کی نمائندگی کریں گے۔

پی ایس ایل کھیلنے کے ایلیکس ہیلز کو مجموعی طور پر 1 لاکھ 80 ہزار ڈالر ملیں گے۔ واضح رہے کہ انگلینڈ ٹیم نے یکم سے 14 مارچ تک بنگلا دیش سے سیریز کھیلنی ہے، بغیر کنٹریکٹڈ پلیئر ہونے پر ہیلز کو ون ڈے کے 5 پزار اور ٹی ٹوئنٹی کے ڈھائی ہزار پاؤنڈز ملنا تھے۔ پی ایس ایل کے میچز مس کرنے پر ایلیکس ہیلز کو بڑی رقم سے محروم ہونا پڑ سکتا تھا۔

Leave a reply

Slot Malaysia Sbobet88 Demo Slot Daftar Server Luar Daftar Server Thailand Sbobet88 Daftar Server thailand Daftar Server jepang Daftar Server myanmar Daftar Server Thailand Akun Pro Myanmar Akun Pro Jepang Akun Pro Rusia Situs Luar Negeri Slot Server Pagcor Slot Bonanza Slot Server Macau PGSlot Slot Server Kamboja Slot Server Myanmar PG Slot Slot Demo Pragmatic Slot Server Thailand Link Server Luar Slot Server Luar Slot Server Thailand Slot Server Luar Slot Server Luar Slot Server Thailand PGSlot Slot Zeus Akun Pro Jepang Slot Server Kamboja Akun Pro Peru Slot Server Kamboja Slot Server Korea Slot Server Luar Slot Server Kamboja