آئی سی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ ،آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ کے ٹکٹوں کی فروخت آج سے شروع ہو گی
ورلڈ کپ میچز کی جنرل سیل پاکستانی وقت کے مطابق شام ساڑھے سات بجے شروع ہو گی ،دنیا بھر کے کرکٹ فینز آن لائن اپنے پسندیدہ میچز کے ٹکٹ بک کرا سکیں گے ،زیادہ سے زیادہ فینز آسانی سے ٹکٹ خرید سکیں اس لیے مرحلہ وار ٹکٹوں کی فروخت ہو گی ،نان انڈیا وارم اپ میچز اور نان انڈیا ایونٹ میچز کے ٹکٹوں کی فروخت آج شروع ہو گی ،انڈیا کے مختلف وینیوز پر ہونے والے میچز کے ٹکٹوں کی فروخت 30 اگست سے شروع ہو گی
پاک بھارت میچ کے ٹکٹوں کی فروخت 3 ستمبر کو شروع ہو گی ، سیکریٹری بھارتی بورڈ جے شاہ کا کہنا ہے کہ آج ٹکٹوں کی فروخت شروع ہو رہی ہے وینیوز فینز کو خوش آمدید کہنے کے لیے تیار ہیں،آئی سی سی چیف ایگزیکٹو جیف الرڈائس کا کہنا ہے کہ ٹکٹوں کی فروخت کا اعلان کر کے خوشی ہو رہی ہے تاریخی ایونٹ کا حصہ بننے کے لیے اپنی سیٹیں محفوظ بنالیں ،ورلڈکپ کا آغاز 5 اکتوبر کو ہوگا،فائنل 19 نومبر کو کھیلا جائےگا
ہوشیار۔! آدھی رات 3 بڑی خبریں آگئی
زمان پارک کی جادوگرنی، عمران پر دس سال کی پابندی حسان نیازی کہاں؟ پتہ چل گیا
لوٹوں کے سبب مجھے "استحکام پاکستان پارٹی” سے کوئی اُمید نہیں. مبشر لقمان
لوگ لندن اورامریکہ سے پرتگال کیوں بھاگ رہے ہیں،مبشر لقمان کی پرتگال سے خصوصی ویڈیو
الیکشن کیلیے تیار،تحریک انصاف کا مستقبل تاریک،حافظ سعد رضوی کا مبشر لقمان کوتہلکہ خیز انٹرویو
بشریٰ بی بی، بزدار، حریم شاہ گینگ بے نقاب،مبشر لقمان کو کیسے پھنسایا؟ تہلکہ خیز انکشاف
اینکر پرسن مبشر لقمان اوورسیز پاکستانیوں کی آواز بننے کے لئے میدان میں آ گئے
، رواں برس 50 واں ورلڈ کپ بھارت میں منعقد ہو رہا ہے، جس کا آغاز پانچ اکتوبر سے ہو گا، پہلا میچ مودی کے آبائی علاقے احمد آباد میں نریندر مودی سٹیڈیم میں کھیلا جائے گا،