کرکٹرز نے سلیم ملک پر الزامات لگا کر پاکستان کو بدنام کرنے کی کوشش کی،سابق چیف ایگزیکٹو پی سی بی

آسٹریلوی کرکٹرز نے سلیم ملک پر الزامات لگا کر پاکستان کو بدنام کرنے کی کوشش کی،سابق چیف ایگزیکٹو پی سی بی باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سابق چیف ایگزیکٹو پی سی بی عارف علی خان عباسی نے کہا ہے کہ آسٹریلوی کرکٹرز نے سلیم ملک پر جھوٹے الزامات لگا کر پاکستان کو بدنام کرنے کی کوشش کی عارف علی خان عباسی کا کہنا تھا کہ شین وارن ، مارک وا اور ٹم مے نے پاکستانی کپتان سلیم ملک پر فکسنگ آفر کے الزامات لگائے ،جس سیریز میں فکسنگ آفر کے الزامات لگائے اسے ختم ہوئی بھی چھ ماہ … کرکٹرز نے سلیم ملک پر الزامات لگا کر پاکستان کو بدنام کرنے کی کوشش کی،سابق چیف ایگزیکٹو پی سی بی پڑھنا جاری رکھیں