کرونا ویکسین کا راز ہیکرز کی جانب سے چوری کرنے کی کوشش ناکام

کرونا ویکسین کا راز ہیکرز کی جانب سے چوری کرنے کی کوشش ناکام باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق ہیکرز کے تین مختلف گروپس نے کورونا ویکسین کی تیاری کے راز چرانے کی کوشش کی ہے۔ یہ دعویٰ مائیکروسافٹ کی جانب سے کیا گیا ہے۔ برطانیہ جریدے نے اس ضمن میں مائیکرو سافٹ کے حوالے سے بتایا کہ امریکی کمپنی کا کہنا ہے کہ جن ہیکرز گروپس نے عالمی وبا قرار دیے جانے والے کورونا وائرس سے بچاؤ کی تیارکردہ ویکسین کے راز چرانے کی کوشش کی ان میں سے ایک کا تعلق روس سے تھا جب کہ دو … کرونا ویکسین کا راز ہیکرز کی جانب سے چوری کرنے کی کوشش ناکام پڑھنا جاری رکھیں