سی ٹی ڈی نے حافظ محمد سعید کو گرفتار کر لیا

0
78

جماعۃ الدعوۃ کے امیر حافظ محمد سعید کو سی ٹی ڈی نے گرفتار کر لیا ہے

مزید یہ بھی پڑھیے

حافظ سعید کو کس مقدمہ میں گرفتار کیا؟ سی ٹی ڈی نے تفصیلات جاری کر دیں

حافظ محمد سعید و دیگر کے خلاف مقدمات، عدالت نے حکومت سے جواب طلب کر لیا

حافظ سعید کی گرفتاری کے بعد مزید گرفتاریاں بھی متوقع، اہم خبر

باغٰی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق انسداددہشت گردی کے ادارے سی ٹی ڈی نے جماعۃ الدعوہ کے امیر حافظ محمد سعید کو گرفتار کر لیا ہے.

سی ٹی ڈی نے چند روز قبل جماعۃ الدعوۃ کے امیر حافظ محمد سعید اور دیگر مرکزی رہنماوں کے خلاف دہشت گردی ایکٹ کے تحت مقدمات درج کیے تھے.

مزید یہ بھی پڑھیے

حافظ سعید کی گرفتاری، وزیراعظم نے بھارت کو خوش کر دیا، انصار عباسی

حافظ محمد سعید کو سی ٹی ڈی نے عدالت پیش کر دیا، اہم خبر

حافظ محمد سعید کو کیوں گرفتار کیا؟ وزیراعلیٰ پنجاب کے ترجمان بول پڑے

نواز شریف جیل میں حافظ محمد سعید کی دعوت کب کررہے ہیں؟ اہم خبر

سی ٹی ڈی حکام نے دہشتگردوں کی مالی معاونت پر5 کالعدم تنظیموں کےرہنماؤں کیخلاف مقدمات درج کئے تھے، کالعدم تنظیموں کے رہنماؤں کیخلاف مقدمات دہشتگردی ایکٹ کے تحت درج کیے گئے تھے،.سی ٹی ڈی حکام کے مطابق کالعدم دعوة والارشاد ٹرسٹ، معاذ بن جبل ٹرسٹ، الانفال ٹرسٹ ، کالعدم المدینہ فاؤنڈیشن ٹرسٹ،الحمد ٹرسٹ کے رہنماؤں کے خلاف مقدمات درج کیے گئے ہیں. سی ٹی ڈی کے مطابق ان افراد پرٹرسٹ کے نام پردہشتگردوں کی مالی معاونت کرنے کیلیے فنڈزاکٹھا کرنے کے الزامات ہیں .

مزید یہ بھی پڑھیے

حافظ محمد سعید کو کونسی جیل منتقل کیا گیا ؟ اہم خبر

حافظ سعید کی گرفتاری وزیراعظم کے دورہ امریکا سے قبل،عالمی دباؤ کا نتیجہ، تجزیہ نگار

کالعدم جماعۃ الدعوۃ کے سربراہ حافظ محمد سعید کے خلاف دہشت گردی ایکٹ کے تحت مقدمہ درج

حافظ محمد سعید نے دہشت گردی کےمقدمات پر لاہور ہائیکورٹ سے بھی رجوع کر رکھا ہے، گزشتہ روز لاہور ہائیکورٹ میں سماعت کے دوران عدالت نے پنجاب حکومت اور سی ٹی ڈی سے جواب طلب کیا تھا، عدالت نے دو ہفتوں کے لئے سماعت ملتوی کی تھی.

مزید یہ بھی پڑھیے

جماعۃ الدعوۃ کے مرکزی رہنما حافظ عبدالرحمان مکی کو کیوں گرفتار کیا گیا؟

 

مزید یہ بھی پڑھیے

پنجاب میں کالعدم تنظیموں کے خلاف کاروائی تیز کرنے کا حکم

جماعۃ الدعوۃ پرامریکہ اور اقوام متحدہ نے بھی پابندی لگا رکھی تھی،

مزید یہ بھی پڑھیے

کالعدم تنظیموں کے خلاف پنجاب حکومت نے کاروائی کی تفصیلات بتا دیں

کالعدم تنظیموں کے مزید مدارس اور سکول حکومتی تحویل میں

Leave a reply