fbpx

سی ٹی ڈی سکھر نے کروائی میں تحریک طالبان سوات کا اہم کمانڈر گرفتار کرلیا

سی ٹی ڈی سکھر نے کروائی کرتے ہوئے وفاقی احساس ادارے کی مدد سے تحریک طالبان سوات کا اہم کمانڈر گرفتار کرلیا۔ملزم کے قبضے سے ایک عدد بیگ دھماکہ خیز مواد ڈیٹونیٹر دیسی ساختہ بم اور بال بیرنگ نٹ بولٹ کیل برآمد ہوئی ۔ملزم نے 2009 میں تحریک طالبان سوات میں شمولیت اختیار کی.ملزم نے مقامی کمانڈر رحیم خان کے ساتھ مل کر متعدد دہشت گردگردانہ کاروائیاں کی جن میں پاک فوج اور پولیس کو شدید جانی و ملی نقصان ہوا.ملزم نے اپنے ساتھیوں کے ساتھ مل کر جیپ/سوزوکی چھین کر افسر خان کو دی جو کے VIBED ماہر مانا جاتا ہے ملزم نے اپنے ساتھیوں کے ساتھ مل کر ڈبل کیبین گاڑی چھین کر افسر خان کے حوالے کی جس کو VBIED کے طور پر استعمال کیا گیا ملزم اپنے دیگر ساتھیوں کے ساتھ مل کر مین بازار بونیر میں لوٹا ماری بھی کرتا رہاہے ملزم سوات میں پاک فوج کے اپریشن کے بعد بھگ کر سندھ آگیا تھا اور یہاں روپوش رہنے کے بعد اپنے مزموم مقاصد کو پورا کرنے کے لیے متحرک تھا افسران بالا کی طرف سے چھاپہ مار پارٹی کے لئے نقد انعامات اور تعریفی اسناد کا اعلان کیا گیا ہے.

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.