سائبرکرائم کا خاتمہ کیا جائے، اسپیکر قومی اسمبلی

0
27

اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر سے وفاقی تحقیقاتی ادارے کے ڈائریکٹرجنرل ثناء اللہ عباسی نے ملاقات کی ہے، سائبرکرائم کے خاتمے کے موثراقدامات اٹھانے کی ہدایت کی گئی ہے، جرائم پرقابو پانے کے لیے ادارے کی استعداد کاربڑھائی جائے، کرپشن کے خلاف جنگ حکومت کا اہم ایجنڈا ہے، اللہ تعالیٰ نے پاکستان کو بے پناہ وسائل سے نوازا ہے جن سے استفادہ کرکے ملک کو ترقی کی راہ پر گامزن کیا جا سکتا ہے۔
ملاقات میں ڈی جی ایف آئی نے اسپیکرقومی اسمبلی اسد قیصر کوادارے کی کارکردگی سے آگاہ کیا ہے، مالیاتی، سائبر اورامیگریشن سے متعلقہ جرائم کے خلاف جنگ اہم ایجنڈا ہے.

Leave a reply