سائبر کرائم کا شکار ہونے والی خواتین خودکشی کی طرف مائل ہو جاتی ہیں،انکشاف

سائبر کرائم کا شکار ہونے والی خواتین خودکشی کی طرف مائل ہو جاتی ہیں،انکشاف سائبر سکاؤٹس کی ٹریننگ اختتام کو پہنچی اور سلیکٹ ہونے والے سائبر سکاؤٹس کی لسٹ جاری کر دی گئی۔ ملک میں بڑھتے ہوئے سائبر کرائمز پر قابو پانے اور سائبر سیفٹی کے فروغ کے لیے سائبر سکیورٹی زون و سائبر سکیورٹی آف پاکستان کی جانب سے سائبر سکاؤٹس کی آن لائن ٹریننگ کروائی گئی جس میں ملک بھر سے سرکاری و نجی اداروں اور طلباء و طالبات پر مشتمل 180 اراکین کو سوشل میڈیا اکاؤنٹس کو محفوظ کرنے،آن لائن ڈیٹا چوری ہونے سے بچانے، سائبر قوانین، … سائبر کرائم کا شکار ہونے والی خواتین خودکشی کی طرف مائل ہو جاتی ہیں،انکشاف پڑھنا جاری رکھیں