سائبرکرائم کے ملزم پکڑنے کیلئے ہمارے پاس یہ چیز نہیں،ڈائریکٹر سائبر کرائمز نے ہاتھ کھڑے کر دیئے

سائبرکرائم کے ملزم پکڑنے کیلئے ہمارے پاس یہ چیز نہیں،ڈائریکٹر سائبر کرائمز نے ہاتھ کھڑے کر دیئے باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی آئی ٹی کا اجلاس ہوا ایف آئی اے حکام نے کمیٹی اجلاس میں بتایا کہ وفاقی حکومت نے جی ایس ایم لوکیٹر کیلئے 300 ملین کا بجٹ دیا ہے،ڈائریکٹر سائبر کرائمز نے کہا کہ ایف آئی اے کے پاس سائبرکرائم کے ملزم پکڑنے کیلئے لوکیٹر نہیں،سائبر کرائم ونگ کے پاس جی ایس ایم لوکیٹر نہیں، سائبر کرائم ونگ کے پاس ملزمان تک رسائی کیلئے گاڑیاں بھی نہیں، کمیٹی اجلاس میں ڈائریکٹرسائبر … سائبرکرائم کے ملزم پکڑنے کیلئے ہمارے پاس یہ چیز نہیں،ڈائریکٹر سائبر کرائمز نے ہاتھ کھڑے کر دیئے پڑھنا جاری رکھیں