سینتھیا کے خلاف اندراج مقدمہ کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد میں امریکی شہری سینتھیا رچی کیس کی سماعت ہوئی عدالت نے امریکی شہری سینتھیا رچی کے خلاف اندراج مقدمہ کیس پرفیصلہ محفوظ کرلیا،سینتھیا کے وکیل عدالت پیش ہوئے اور مقدمہ درج نہ کرنے کی استدعا کی اسلام آباد کے ایڈیشنل سیشن جج جہانگیر اعوان نے امریکی شہری سنھتیا ڈی رچی کے خلاف اندراج مقدمہ کی درخواست پر سماعت کی۔ درخواست گزار پیپلز پارٹی اسلام آباد کے صدر شکیل عباسی کی جانب سے موقف اپنایا گیا کہ امریکی خاتون نے سابق وزیراعظم بینظیر بھٹو شہید کیخلاف بے بنیاد … سینتھیا کے خلاف اندراج مقدمہ کی درخواست پر فیصلہ محفوظ پڑھنا جاری رکھیں