دی نیوز کے تحقیقاتے جرنیو عُمر چیمہ کا کہنا ہے کہ سنتھیا رچی نے کچھ لوگوں پر الزام پاکستان میں رہتے ہوئے لگایا ہے باقیوں پر واپس امریکہ جا کر لگائے گی- باغی ٹی وی : سنتھیا رچی نے پاکستان پیپیلز پارٹی کے سنئیر رہنما سینیٹر رحمن ملک پر سنتھیا کا اپنے گھر بلا کر نشہ آور ڈرگز کھلا کر ریپ کرنے کا الزام عائد کیا ہے جبکہ سنتھیا کے مطابق وہ اور بھی پی پی پی کی رہنماؤں کو بے نقاب کریں گی سنتھیا کے ان بیانات کے بعد سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر عمر چیمہ اپنے … سنتھیا رچی نے کچھ لوگوں پر الزام پاکستان میں رہتے ہوئے لگایا ہے باقیوں پر واپس امریکہ جا کر لگائے گی، عمر چیمہ پڑھنا جاری رکھیں
کاپی اور ایمبیڈ کرنے کے لیے اپنی WordPress سائٹ میں یہ یوآرایل پیسٹ کریں
اپنی ویب سائٹ میں ایمبیڈ کرنے کے لیے اس کوڈ کو کاپی اور پیسٹ کریں