سینتھیا حاضر ہو،عدالت نے امریکی خاتون کو طلب کر لیا

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پیپیلز پارٹی رہنما، سابق وزیراعظم بے نظیر کے خلاف الزامات پر اسلام آباد کی عدالت نے امریکی خاتون بلاگر سینتھیا رچی کو طلب کر لیا اسلام آباد کے ایڈیشنل سیشن جج عطا ربانی نے بطور ڈیوٹی جج امریکی شہری سنھتیا ڈی رچی کے خلاف اندراج مقدمہ کی درخواست … سینتھیا حاضر ہو،عدالت نے امریکی خاتون کو طلب کر لیا پڑھنا جاری رکھیں