سینتھیا حاضر ہو،عدالت نے امریکی خاتون کو طلب کر لیا

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پیپیلز پارٹی رہنما، سابق وزیراعظم بے نظیر کے خلاف الزامات پر اسلام آباد کی عدالت نے امریکی خاتون بلاگر سینتھیا رچی کو طلب کر لیا اسلام آباد کے ایڈیشنل سیشن جج عطا ربانی نے بطور ڈیوٹی جج امریکی شہری سنھتیا ڈی رچی کے خلاف اندراج مقدمہ کی درخواست پر سماعت کی۔ درخواست گزار پیپلز پارٹی اسلام آباد کے صدر شکیل عباسی کی جانب سے موقف اپنایا گیا کہ امریکی خاتون نے سابق وزیراعظم بینظیر بھٹو شہید کیخلاف بے بنیاد الزامات عائد کیے. ان کے خلاف مقدمہ درج کیا جائے، وفاقی تحقیقاتی ایجنسی ایف … سینتھیا حاضر ہو،عدالت نے امریکی خاتون کو طلب کر لیا پڑھنا جاری رکھیں