سینتھیا کی جانب سے سنگین نوعیت کے الزامات،تحقیقات ضروری ہیں،عدالت

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق امریکی شہری سنتھیا ڈی رچی کو ملک بدر کرنے کی درخواست پر سماعت ہوئی عدالت نے سنتھیا ڈی رچی کی ایف آئی آر درج کرنے کی درخواست منظور کر کے ماتحت عدالت میں ریمانڈ بیک کر دی، گزشتہ سماعت پر عدالت نے وزارت داخلہ کو درخواست پر 3 ہفتے میں فیصلہ کرنے کا حکم دیا تھا، سماعت اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ نے کی، وفاق کی جانب سے ڈپٹی اٹارنی جنرل طیب شاہ عدالت میں پیش ہوئے، اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ نے کہا کہ … سینتھیا کی جانب سے سنگین نوعیت کے الزامات،تحقیقات ضروری ہیں،عدالت پڑھنا جاری رکھیں