دارچینی مختلف خطرناک بیماریوں کا علاج

دارچینی مختلف خطرناک بیماریوں کا علاج دارچینی ایک انتہائی مزیدار مصالحہ ہے جسے ہزاروں سالوں سے نہ صرف کھانے میں بلکہ بہت سی ادویات میں استعمال کیا جارہا ہے اور طبیب حضرات اسے سونے سے زیادہ قیمتی قرار دیتے ہیں دارچینی سینامومم درخت کے تنے کو چھیل کر درخت کے اندرونی تنے سے حاصل کی جاتی ہےآپکو بازار میں دارچینی کی دو قسمیں ملیں گی اصلی دارچینی اور عام دارچینی دار چینی اینٹی آکسیڈینٹ سے بھرپور: دارچینی ایک انتہائی طاقتور اینٹی آکسیڈینٹ پولی فینولس 3، 4، 5 سے بھر پور ہوتی ہے اور میڈیکل سائنس کی ریسرچ کے مطابق پولی … دارچینی مختلف خطرناک بیماریوں کا علاج پڑھنا جاری رکھیں