دفاتر نہ ملنے پر قومی اسمبلی قائمہ کمیٹیوں کے چیئرمین پھٹ پڑے

دفاتر نہ ملنے پر قومی اسمبلی قائمہ کمیٹیوں کے چیئرمین پھٹ پڑے ،ایک سال سےکمیٹیوں کے دفاتر غیر فعال ہیں ،چیئرمین خارجہ امور کمیٹی احسان اللہ ٹوانہ نے اسپیکرقومی اسمبلی کو خط لکھ دیا، باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق چیئر مین خارجہ امور کمیٹی احسان اللہ ٹوانہ نے اسپیکر قومی اسمبلی کو لکھے گئے خط میں کہا کہ دفاتر کے لیے دی گئی جگہ کی حالت انتہائی خراب ہے ،کمیٹیوں کی کوآرڈ ی نیشن کا زیادہ تر کام پارلیمنٹ کوریڈورز میں کرنا پڑتا ہے ،دفاتر کے غیر فعال ہونے اور کمیٹی رومز نہ ملنے سے کام متاثر ہورہا … دفاتر نہ ملنے پر قومی اسمبلی قائمہ کمیٹیوں کے چیئرمین پھٹ پڑے پڑھنا جاری رکھیں