داعش ،القاعدہ، طالبان اور دیگر تنظیموں کے 88 سے زائد رہنماؤں پر پابندیاں عائد

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پاکستان نے داعش ،القاعدہ، طالبان اور دیگر تنظیموں کے 88 سے زائد رہنماؤں پر پابندیاں عائد کر دی ہیں. القاعدہ ، داعش اور طالبان سے متعلق دو نوٹیفکیشن کا 18 اگست 2020کو اجرا کیا گیا،نوٹفکیشن کے مطابق کالعدم تنظیموں، دہشت گرد عناصر کے تمام اثاثے، کھاتے فلفور منجمد … داعش ،القاعدہ، طالبان اور دیگر تنظیموں کے 88 سے زائد رہنماؤں پر پابندیاں عائد پڑھنا جاری رکھیں