ڈکیتی کے دوران دو خواتیں سے زیادتی کے واقعہ میں ملوث تین ملزمان گرفتار

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق تھانہ لوہی بھیر کے علاقے میں ڈکیتی کے دوران دو خواتیں سے زیادتی کے واقعہ میں ملوث تین ملزمان گرفتار کر لئے گئے شیر دھمیال میں 6 مسلح افراد شہری کے گھر داخل ہوئے اسلحہ کی نوک پر تمام افراد کو ایک کمرے میں بندہ کردیا،گھر میں موجود دو خواتین سے زبردستی زیادتی کی اور جاتے ہوئے گھر میں موجود ایک لاکھ روپے نقدی طلائی ریورات۔موبائلز فون بھی ساتھ لے گئے محمد اختر کے بیان پر فوری طور پر مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کر دی ایس پی رورل زون فاروق امجد بٹر … ڈکیتی کے دوران دو خواتیں سے زیادتی کے واقعہ میں ملوث تین ملزمان گرفتار پڑھنا جاری رکھیں