ڈینگی کا ڈنگ تیز، ہسپتال بھر گئے

ڈینگی کا ڈنگ تیز، ہسپتال بھر گئے باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق کرونا کیسز کا سلسلہ کم ہوا تو ڈینگی نے سر اٹھا لیا،ڈینگی کے ڈنگ لگنے سے سرکاری ہسپتال بھر گئے پنجاب کے صوبائی دارالحکومت لاہور میں ڈینگی کے مریضوں میں اضافہ ہو گیا ہے، لاہور کے تین بڑے ہسپتالوں میں بیڈز بھر چکے ہیں، ایک ایک بیڈ پر تین تین مریضوں کا علاج ہو رہا ہے، جناح، سروسز ، میو میں بیڈز کی قلت ہو گئی ہے،مریض آ رہے ہیں لیکن کوئی بیڈ خالی نہیں ہے، گزشتہ 24 گھنٹوں میں ڈینگی سے 3 افراد کی موت … ڈینگی کا ڈنگ تیز، ہسپتال بھر گئے پڑھنا جاری رکھیں