ڈرامہ سیریل میرے پاس تم ہو قسط نمبر اکیس پر ایک نظر

ڈرامہ سیریل ” میرے پاس تم ہو “ پاکستانی سپر ہٹ ڈراموں میں سے ایک ڈرامہ ہے جسے عوام میں بے پناہ مقبولیت حاصل ہوٸی ہے ۔ اس ڈرامے کے مرکزی کردار دانش اور مہوش ہیں دانش جو اپنی بیوی سے بے پناہ محبت کرتا ہے اور مہوش جو ایک متوسط طبقے سے تعلق رکھتی ہے وہ چاہتی ہے کہ انتہاٸی امیرانہ زندگی گزارے ۔دانش ایک سرکاری ملازم تھا جو ہر وقت مہوش کو خوش رکھنے کی کوشش میں نظر آتا ہے ان دونوں کا ایک خوبصورت بیٹا ہے جس کا نام رومی ہے اس کی گزشتہ قسط میں شہوار … ڈرامہ سیریل میرے پاس تم ہو قسط نمبر اکیس پر ایک نظر پڑھنا جاری رکھیں