دربار پر سلام کرنے آئی شادی شدہ خاتوں سے تین افراد کی اجتماعی زیادتی

دربار پر سلام کرنے آئی شادی شدہ خاتوں سے تین افراد کی اجتماعی زیادتی پنڈدادن خان کے نواحی گاوں روال کے قریب واقعہ دربار پیر دھمیرائی پر راولپنڈی سے سلام کیلئے آنے والی شادی شدہ خاتوں سے اجتماعی زیادتی کا افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے راولپنڈی کی رہائشی (ک ) نامی خاتوں دربار پر سلام کرنے آئی جہاں سے مبینہ طور پر محمد فیصل نامی شخص اسکو اپنی حویلی میں لے گیا جہاں پر دیگر دو افراد نے اس سے زبردستی زیادتی کی دھریالہ جالپ چوکی نے متاثرہ خاتوں کی درخواست پر مقدمہ نمبر99/21بجرم!! 376 درج کر کے تفتیش شروع … دربار پر سلام کرنے آئی شادی شدہ خاتوں سے تین افراد کی اجتماعی زیادتی پڑھنا جاری رکھیں