ڈرون حملوں کے بعد سعودی عرب ،یواے ای کو ہتھیاروں کی فروخت کی منظوری

ڈرون حملوں کے بعد سعودی عرب ،یواے ای کو ہتھیاروں کی فروخت کی منظوری امریکی محکمہ دفاع پینٹاگون نے سعودی عرب کو ہتھیاروں کی فروخت کی منظوری دے دی ہے پینٹاگون نے سعودی عرب، متحدہ عرب امارات اوراردن کوہتھیاروں کی فروخت کی منظوری دی ہے۔ پینٹاگون کی جانب سے جاری بیان کے مطابق سعودی عرب کو 23.7 ملین ڈالرز کے جدید دفاعی آلات فروخت کئے جائیں گے متحدہ عرب امارات امریکا سے 30 ملین ڈالرز کا ہاک میزائل ڈیفنس سسٹم خریدے گا ہتھیاروں کے فروخت کے 4.21 بلین ڈالرزکے معاہدے کے تحت اردن کوممکنہ طورپر ایف 16 طیاروں اوراس سے منسلک آلات کی فروخت بھی شامل ہے واشنگٹن نے جمعرات کو کہا کہ امریکی محکمہ خارجہ نے اردن، سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات کو لڑاکا طیاروں اور فضائی دفاعی نظام کی ممکنہ فروخت کی منظوری دے دی ہے تاکہ خطے میں استحکام اور ایران کا مقابلہ کیا جا سکے۔مجوزہ فروخت میں عمان کے لیے لڑاکا طیارے، گولہ باری اور دیگر آلات شامل ہیں، جن کی قیمت 4.21 بلین ڈالر ہے۔ سعودی عرب کے میزائل ڈیفنس سسٹم کو اپ گریڈ کرنے کے لیے 23.7 ملین ڈالر، اور متحدہ عرب امارات کے میزائل دفاعی نظام کے لیے 65 ملین ڈالر کے … ڈرون حملوں کے بعد سعودی عرب ،یواے ای کو ہتھیاروں کی فروخت کی منظوری پڑھنا جاری رکھیں