درخواستیں دائر کرکےآپ بھی اپناغصہ ہی نکال رہے ہیں،عدالت کا پی ٹی آئی وکیل سے مکالمہ

درخواستیں دائر کرکےآپ بھی اپناغصہ ہی نکال رہے ہیں،عدالت کا پی ٹی آئی وکیل سے مکالمہ لاہور ہائیکورٹ، لانگ مارچ کے دوران موبائل سگنلز کی بندش، گرفتاریوں پیٹرول کی ممکنہ عدم فراہمی کیخلاف مزید درخواستوں پر سماعت ہوئی عدالت نے آئی جی پنجاب، چیف سیکرٹری پنجاب سمیت دیگر سے کل جواب طلب کر لیا لاہور ہائیکورٹ نے پولیس اور انتظامیہ کو غیر قانونی چھاپوں سے روک دیا،عدالت نے حکم دیا کہ رات کی تاریکی میں چھاپے نہ مارے جائیں ۔کسی کو غیر قانونی طور پر ہراساں نہ کیا جاہے ۔ جسٹس چودھری عبدالعزیز نے انصاف لائرز فورم سمیت دیگر کی … درخواستیں دائر کرکےآپ بھی اپناغصہ ہی نکال رہے ہیں،عدالت کا پی ٹی آئی وکیل سے مکالمہ پڑھنا جاری رکھیں