دریا کنارے سیر کیلئے آنے والے سیاحوں کے ساتھ گھناؤنا کام کرنیوالا ملزم گرفتار

دریا کنارے سیر کیلئے آنے والے سیاحوں کے ساتھ گھناؤنا کام کرنیوالا ملزم گرفتار نوشہرہ کے علاقے تھانہ اکبرپورہ کے حدود میں دریا کنارے سیر کیلئے آنے والے سیاحوں کو لوٹنے والے بین الاضلاعی گروہ کا تیسرا ملزم بھی گرفتار کر لیا گیا مال مسروقہ برآمد کر لیا گیا ، گرفتار ملزم نے متعدد وارداتوں کا اعتراف کر لیا،اختر علی ساکن بڈھنی پشاور نے پولیس کو رپورٹ درج کراتے ہوئے کہا کہ وہ اور اسکے دوست دریا کنارے سیر کیلِئے آئے تھے کہ نامعلوم موٹرسائیکل سواروں نے اسلحہ کی نوک پر ہم سے 04 عدد قیمتی موبائیل ،نقد رقم اور … دریا کنارے سیر کیلئے آنے والے سیاحوں کے ساتھ گھناؤنا کام کرنیوالا ملزم گرفتار پڑھنا جاری رکھیں