دس منٹ میں حکومت کون گرا سکتا ہے؟ مصطفیٰ کمال کا انکشاف

دس منٹ میں حکومت کون گرا سکتا ہے؟ مصطفیٰ کمال کا انکشاف باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پاک سرزمین پارٹی کے سربراہ مصطفیٰ کمال نے نیب کورٹ کے باہر میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان میں عام آدمی کو انصاف نہیں مل رہا مصطفیٰ کمال کا کہنا تھا کہ لوگ اب ہر چیز کو عام لینے لگے ہیں یہ صیح نہیں ہے ہمارے یہاں کردار کی کوئی اہمیت نہیں ہے جب بات کرو کردار کی توکہتے ہیں کرداراُس کا ذاتی مسئلہ ہے,اگر آپ عوامی آدمی ہو کرادار آپ کا ذاتی مسئلہ نہیں،ملک آٹو پر چل رہا ہے،صبح کچھ کرتے ہیں شام کو کچھ کرتے ہیں اس میں حیرت کی بات نہیں ہے آپ نے لوگ ہی ایسے منتخب کئے ہیں,یہ تمام معاملات جو چل رہے ہیں وہ اسی وجہ سے ہیں ہم نے اپنے فیصلوں میں کردار کو پیچھے دھکیل دیا ہے وزیراعظم سے چپڑاسی تک ہر سیٹ پر لوگ بیٹھے ہیں پھر حالات ایسے کیوں ،اس لیے لوگوں سے کہتا ہوں کہ پہلے کردار دیکھو اُسے موقع ملا تو کیا اُس نے چوری کی یا نہیں کردار دیکھے بغیر فیصلہ کرو گے تو یہ ہی ہوگا مونا فضل الرحمن،مریم نواز اور شہباز شریف … دس منٹ میں حکومت کون گرا سکتا ہے؟ مصطفیٰ کمال کا انکشاف پڑھنا جاری رکھیں