سیالکوٹ :ڈسکہ دیرنیہ دشمنی، 4 بیٹوں کے بعد باپ بھی قتل

سیالکوٹ،باغی ٹی وی ( سٹی رپورٹر شاہد ریاض) ڈسکہ دیرنیہ دشمنی،چاربیٹوں کے بعد باپ بھی قتل
تفصیل کے مطابق سرکل ڈسکہ کے تھانہ بمبانوالا کے علاقہ قلعہ ٹیک سنگھ میں دیرنیہ دشمنی پر فائرنگ سے چار بیٹوں کے بعد باپ کو بھی قتل کر دیا گیا جبکہ ایک زخمی ،واقعہ تھانہ بمبانوالا کے علاقہ قلعہ ٹیک سنگھ میں دیرنیہ دشمنی کی وجہ سے پیش آیا،مقتول احسان کے چار بیٹوں کو پہلے دیرینہ دشمنی کی وجہ سے قتل کیا گیا تھا،مقتول احسان کی پولیس کی جانب سے سیکورٹی دی گئی تھی ،ایک سال قبل سیکورٹی واپس لے لی گئی تھی،زخمی اور جاں بحق ہونے والوں کو سول ہسپتال ڈسکہ منتقل کر دیا گیا ہے،پولیس کی بھاری نفری موقع پر پہنچ گئی،نامعلوم ملزمان موقع سے فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے

Comments are closed.