ڈسکہ ضمنی الیکشن، تحریک انصاف کی درخواست پر سپریم کورٹ کے اہم ریمارکس

ڈسکہ ضمنی الیکشن، تحریک انصاف کی درخواست پر سپریم کورٹ کے اہم ریمارکس باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق این اے 75 ڈسکہ ضمنی انتخابات سپریم کورٹ میں الیکشن کمیشن کے فیصلے کے خلاف درخواست پر سماعت ہوئی جسٹس عمر عطا بندیال نے کہا کہ ہم نے کہا ہے الیکشن صاف اور شفاف طریقے سے ہونے چاہییں، وکیل پی ٹی آئی نے کہا کہ الیکشن کمیشن نے 18 مارچ کو دوبارہ پولنگ کا حکم دیا ہے،الیکشن کمیشن نے دوبارہ الیکشن کا حکم دے کر اختیارات سے تجاوز کیا،تحریک انصاف کی اپیل پر فیصلے تک دوبارہ انتخابات کا حکم معطل … ڈسکہ ضمنی الیکشن، تحریک انصاف کی درخواست پر سپریم کورٹ کے اہم ریمارکس پڑھنا جاری رکھیں