دستی بم حملوں میں ملوث گروہ کو لاجسٹک سپورٹ فراہم کرنے والا سہولت کار گرفتار

دستی بم حملوں میں ملوث گروہ کو لاجسٹک سپورٹ فراہم کرنے والا سہولت کار گرفتار باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق شہر قائد کراچی کی ملیر پولیس کی انٹیلیجنس اطلاعات پر کارروائی ،رواں سال شہر کے مختلف مقامات سمیت ایس ڈی پی او گلبہار کے دفتر پر دستی بم حملوں میں ملوث گروہ کو لاجسٹک سپورٹ فراہم کرنے والا سہولت کار گرفتارکر لیا گیا گرفتار ملزم نادر علی عرف پٹھان کے قبضے سے غیر قانونی اسلحہ بمعہ ایمونیشن، دستی بم اور آدھا کلو بارودی مواد برآمد کر لیا گیا،گرفتار ملزم نے دوران انٹیروگیشن اپنے تین ساتھیوں اصغر شاہ عرف … دستی بم حملوں میں ملوث گروہ کو لاجسٹک سپورٹ فراہم کرنے والا سہولت کار گرفتار پڑھنا جاری رکھیں