داؤد ابراہیم کی تلاش اوراسکی دولت کے بارے میں تحقیقات کیلیے آپریشن مزید تیز
داؤد ابراہیم کی تلاش اوراسکی دولت کے بارے میں تحقیقات کیلیے آپریشن مزید تیز باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق ایک بار پھر بھارت کے انڈر ورلڈ ڈان داؤد ابراہیم کی تلاش اور اسکی دولت کے بارے میں تحقیقات کیلیے آپریشن تیز کر دیا ہے بھارتی قومی تحقیقاتی ادارے این آئی اے کی درجنوں ٹیموں نے ممبئی میں داؤد ابراہیم کے قریبی دوستوں اور جاننے والوں کے گھروں اور دفاتر پر چھاپے مارے ہیں، داؤد ابراہیم سے رابطے میں راہنے والے اور انکی زمینوں کی دیکھ بھال کرنے والے سلیم قریشی کو این آئی اے نے گرفتار کر لیا ہے، این آئی اے نے داؤد ابراہیم کے قریبی ساتھی کے گھر سے دستاویزات اور لیپ ٹاپ بھی قبضے میں لی ہیں، یہ لیپ ٹاپ اور کاغذات داؤد ابراہیم کی بے نامی جائیداداوں کا ریکارڈ بتایا جا رہا ہے، این آئی اے نے ممبئی کے دیگر علاقوں میں بھی کاروائی کی ، چھاپے مارے مگر کوئی گرفتاری نہیں کی، ممبئی کے علاقوں ناگپاڑہ، بھنڈی بازار اور گورے گاؤں میں کاروائی کی گئی، ممبئی کے چور بازار میں ایک دکان کے مالک کو بھی طلب کیا گیا تھا، ظاہر کیا جا رہا ہے کہ داؤد ابراہیم کے لئے یہ سرمایہ کاری … داؤد ابراہیم کی تلاش اوراسکی دولت کے بارے میں تحقیقات کیلیے آپریشن مزید تیز پڑھنا جاری رکھیں
کاپی اور ایمبیڈ کرنے کے لیے اپنی WordPress سائٹ میں یہ یوآرایل پیسٹ کریں
اپنی ویب سائٹ میں ایمبیڈ کرنے کے لیے اس کوڈ کو کاپی اور پیسٹ کریں