ڈی سی اسلام آباد کی یقین دہانی کے باوجود فلٹریشن پلانٹ بحال نہ ہوا

0
78

اسلام آباد :باغی ٹی وی نے گزشتہ چند ہفتے قبل اسلام آباد آئی الیون میں واقع فلٹریشن پلانٹ کی خبر لگائی جس پر ڈپٹی کمشنر اسلام آباد نے یقین دہانی کرائی تھی کہ جلد مسئلہ حل ہوگا ایم سی آئی تک معاملہ پہنچا دیا گیا ہے لیکن اب تک اس حوالے سے کوئی پیشرفت نہیں ہوئی بلکہ فلٹریشن پلانٹ کا احاطہ بچوں کے کھیلنے کی جگہ بن گیا
فلٹریشن پلانٹ کے حوالے سے باغی ٹی وی کی رپورٹ پر ڈی سی اسلام آباد کی یقین دہانی

Leave a reply