ڈپٹی کمشنر اسلام آباد کے ایم پی او جاری کرنے کا اختیار بحال

جسٹس بابر ستار نے ڈی سی اسلام آباد کا ایم پی او جاری کرنے کا اختیار غیرقانونی قرار دیا تھا
0
142
islamabad highcourt

اسلام آباد : اسلام آباد ہائیکورٹ نے ڈپٹی کمشنر اسلام آباد کے ایم پی او جاری کرنے کا اختیار عارضی طور پر بحال کردیا۔

باغی ٹی وی: چیف جسٹس عامر فاروق اورجسٹس طارق محمود پر مشتمل دو رکنی بینچ نے سنگل بینچ کے فیصلے کے خلاف دائر چیف کمشنر و دیگر کی اپیل پر فریقین کو نوٹس جاری کردئیے،حکم امتناع کی درخواست پر ڈی سی اسلام آباد کا اختیار طور پر بحال ہوگیا ہے۔

جسٹس بابر ستار نے ڈی سی اسلام آباد کا ایم پی او جاری کرنے کا اختیار غیرقانونی قرار دیا تھا، سنگل بنچ کے فیصلے کے خلاف چیف کمشنر، سیکرٹری داخلہ اور دیگر نے انٹرا کورٹ اپیل دائر کر رکھی ہے-

سندھ: لاپتا افراد کے اہلِ خانہ کو سرکار ی معاوضہ بند

عمران خان اور بشری بی بی کے غیر شرعی نکاح کیخلاف درخواست …

کے پی میں پی ٹی آئی کو میں نے بنایا میں ہی اس کا صفایا …

Leave a reply