ڈی چوک نہیں، اب کہاں ہو گا جلسہ، تحریک انصاف کا اعلان

ڈی چوک نہیں، اب کہاں ہو گا جلسہ، تحریک انصاف کا اعلان تحریک انصاف نے27مارچ جلسے کی جگہ تبدیل کر دی تحریک انصاف نے پریڈ گراونڈ میں جلسہ کرنے کا اعلان کر دیا رہنماپی ٹی آئی علی نواز اعوان نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ آج سیکرٹری جنرل اسد عمر کی صدارت میں ہونے والے اجلاس میں یہ فیصلہ ہوا کہ ہم 27مارچ کا جلسہ ڈی چوک کی بجائے پریڈ گراؤنڈ میں کریں کیونکہ جس تعداد میں عوام جلسے میں شرکت کرے گی اس کے لیے پریڈ گراؤنڈ بہترین وینیو ثابت ہوگا اسلام آباد انتظامیہ کو وینیو تبدیلی … ڈی چوک نہیں، اب کہاں ہو گا جلسہ، تحریک انصاف کا اعلان پڑھنا جاری رکھیں