تحریک انصاف کا ٍڈی چوک پر پاکستان کی تاریخ کے سب سے بڑے جلسے کا اعلان
تحریک انصاف کا ٍڈی چوک پر پاکستان کی تاریخ کے سب سے بڑے جلسے کا اعلان باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق حکمران جماعت تحریک انصاف نے ایک بار پھر ڈی چوک پر جلسے کا اعلان کر دیا سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ٹویٹ کرتے ہوئے وفاقی وزیر حماد اظہر کا کہنا تھا کہ پاکستان کی تاریخ کا سب سے بڑا جلسہ ہونے جا رہا ہے ڈی چوک اسلام آباد پر۔ عوام اپنے وزیراعظم پر بھر پور اعتماد کا تاریخی مظاہرہ کرے گی۔ لٹیروں کی سیاسی دکانیں ہمیشہ کے لئے بند ہونے جا رہی ہیں۔ جلسے کی وقت اور تاریخ کا اعلان جلد ہو جائے گا۔ پاکستان کی تاریخ کا سب سے بڑا جلسہ ہونے جا رہا ہے ڈی چوک اسلام آباد پر۔ عوام اپنے وزیراعظم پر بھر پور اعتماد کا تاریخی مظاہرہ کرے گی۔ لٹیروں کی سیاسی دکانیں ہمیشہ کے لئے بند ہونے جا رہی ہیں۔ جلسے کی وقت اور تاریخ کا اعلان جلد ہو جائے گا۔ — Hammad Azhar (@Hammad_Azhar) March 10, 2022 وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے بھی آج میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا تھا کہ جس دن عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد ہو گی اس روز پی ٹی … تحریک انصاف کا ٍڈی چوک پر پاکستان کی تاریخ کے سب سے بڑے جلسے کا اعلان پڑھنا جاری رکھیں
کاپی اور ایمبیڈ کرنے کے لیے اپنی WordPress سائٹ میں یہ یوآرایل پیسٹ کریں
اپنی ویب سائٹ میں ایمبیڈ کرنے کے لیے اس کوڈ کو کاپی اور پیسٹ کریں