ڈیڈ لائن گزر گئی، استعفے نہ آئے، اگلا لائحہ عمل کب ہو گا طے؟ مولانا نے سر پکڑلیا

0
30

ڈیڈ لائن گزر گئی، استعفے نہ آئے، اگلا لائحہ عمل کب ہو گا طے؟ مولانا نے سر پکڑلیا

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق اپوزیشن جماعتوں کی جانب سے وزیراعظم عمران خان کے استعفیٰ کی ڈیڈلائن 31 جنوری ختم ہو گئی، کوئی استعفیٰ نہ آیا جس کے بعد پی ڈی ایم نے آئندہ کا لائحہ عمل طے کرنے کے لئے اجلاس طلب کر لیا ہے

پی ڈی ایم اجلاس سے قبل جے یو آئی نے اپنا اجلاس طلب کیا ہے،جے یو آئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے پارٹی کی مرکزی مجلس عاملہ کا اہم اجلاس 3 فروری کو اسلام آباد میں جے یوآئی کے سب آفس میں طلب کیا ہے،پارٹی کے سیکرٹری جنرل مولانا عبدالغفور حیدری کی جانب سے ایجنڈا جاری کیا گیا ہے،

جے یو آئی کے مرکزی ترجمان مولانا محمد امجد خان اور محمد اسلم غوری کا کہنا ہے کہ کہ اجلاس میں ملک کی موجودہ سیاسی صورتحال ،سینیٹ کے ہونے والے انتخابات کے حوالے سے غوروخوض اور اس حوالے سے حکمت عملی ،اجلاس میں پی ڈی ایم کی اب تک کی کارکردگی اورآئندہ کے حوالے سے مختلف تجاویز اور پارٹی کی مرکزی جنرل کونسل کے اجلاس کی تاریخ کے تعین کا فیصلہ کیا جائے گا مولانا فضل الرحمن پارٹی اجلاس کو ملکی اور بین الاقوامی صورتحال پر تفصیلی بریفنگ دیں گے ۔

سیاسی پارٹیوں کے آپس کے معاملات ہوں توعدالت ان میں نہیں پڑتی،سپریم کورٹ

بینظیر بھٹو نے آمریت کو شکست سے ہمکنار کیا، بلاول کا والدہ کی برسی پر پیغام

پی ڈی ایم کا جلسہ:اپوزیشن کا آخری شوبھی فلاپ:سچ کیا اورجھوٹ کیا:ممتازاعوان نے منظرکشی کردی

پی ڈی ایم کو لاہورجلسہ الٹا پڑ گیا،مولانا ،بلاول اور نواز شریف کے واضح اشارے، اہم انکشافات مبشر لقمان کی زبانی

پی ڈی ایم مینار پاکستان جلسے میں ناکامی پر پی ڈی ایم سربراہ نے ایکشن لے لیا

عمران خان نے بھی این آر او نہیں لیا،استعفے کب دینے ہیں؟ نواز شریف کا پی ڈی ایم جلسہ میں بڑا اعلان

میاں صاحب جنوری میں خود آ کر استعفے سپیکر کو پیش کریں،اہم شخصیت کا مشورہ

بات کرنی ہے تو عمران خان خود مریم اور بلاول کو فون کریں، اپوزیشن کی اہم شخصیت کا مشورہ

مینار پاکستان پر ثقافتی ورثے کا نقصان،فردوس عاشق نے کیا بڑا اعلان،اپوزیشن پریشان

دوسری جانب پی ڈی ایم کی حکومت مخالف تحریک کی پہلی ڈیڈ لائن گزرنے کے بعد استعفوں سمیت لانگ مارچ بارے اتفاق رائے نہ ہوسکا جس کے بعد ایک بار پھر4 فروری کو سربراہی اجلاس طلب کیا گیا ہے جس میں آئندہ کی حکمت عملی طے کی جائے گی اور سیاسی صورتحال کا جائزہ لے کر فیصلہ کیا جائے گا،

اجلاس میں عدم اعتماد کی تحریک لانے یا پھر لانگ مارچ کے شیڈول کااعلان متوقع ہے ، اس کا فیصلہ پی ڈی ایم کے سربراہی اجلاس میں ہی ہوگا ، پی ڈی ایم کی طرف سے وزیر اعظم کے مستعفی ہونے اور پھر ممبران پارلیمنٹ کا اپنی اپنی قیادت کے پا س استعفے جمع کرانے کے لئے 31جنوری کی ڈیڈ لائن دی گئی مگر ڈیڈ لائن میں نہ تو وزیر اعظم مستعفی ہوئے اورنہ ہی پی ڈی ایم میں شامل جماعتوں کے ممبران کے استعفے آئے ۔

شریفوں کی داستان دفن،مریم نے "تباہی” کی، شہباز گل کا دعویٰ

مینار پاکستان جلسہ،مریم نواز سمیت ن لیگی قیادت پر مقدمہ درج

چائے کی آفر مولانا کو ابھی، ہمیں کس چیز کی آفر ہوئی تھی؟ کیپٹن ر صفدر کا انکشاف

مریم نواز ہاتھ میں "گلاس”تھامے اچانک کہاں پہنچ گئیں؟

الیکشن کمیشن کے باہر رینجرز تعینات،پی ڈی ایم کی حکمت عملی تبدیل

پی ڈی ایم کا احتجاج،الیکشن کمیشن کے باہر کیا ہے ‌صورتحال، شیخ رشید نے بھی لگائی دھمکی

پی ڈی ایم احتجاج، وزیراعظم عمران خان نے شیخ رشید کو بڑا حکم دے دیا

مریم نواز نے اسلام آباد میں کس کو "دھوکا” دے دیا؟ تہلکہ مچ گیا

مولانا فضل الرحمان الیکشن کمیشن کے باہر کیا کرنیوالے ہیں؟ بڑی خبر لیک ہو گئی

الیکشن کمیشن کے سامنے وزیراعظم ہاؤس ہے، مولانا نے روانگی سے قبل بڑی دھمکی دے دی

ٌٰالیکشن کمیشن احتجاج،پی ڈی ایم کو وارننگ مل گئی،یہ کرو اور گھر جاؤ ورنہ….

مولانا کو پستے بادام کھلائیں گے، چائے بھی پلائنگے، شیخ رشید نے لانگ مارچ کی دعوت دے دی

پی ٹی آئی نے بھارت کی حکمران جماعت بی جے پی سے بھی فنڈنگ لی،مریم نواز

پی ڈی ایم فیل، بی آر ٹی پر چیلنج، وفاقی وزیر دفاع نے جہانگیر ترین بارے اہم دعویٰ کر دیا

Leave a reply