دہشت گردی کا اسلام سمیت کسی مذہب سے کوئی تعلق نہیں،وزیراعظم

دہشت گردی کا اسلام سمیت کسی مذہب سے کوئی تعلق نہیں،وزیراعظم باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے انسٹی ٹیوٹ آف ایڈوانس اسلامک اسٹڈیز میں خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ میرا پاکستان کےلیے وہی وژن ہے جو پاکستان کے بانی کا تھا،پاکستان کو مدینہ جیسی اسلامی فلاحی ریاست بنانا چاہتے ہیں وزیراعظم عمران خان نے مزید کہا کہ قائداعظم محمد علی جناح برصغیر کے عظیم لیڈر تھے،مدینہ دنیا کی پہلی اسلامی فلاحی ریاست تھی، نبی کریم ﷺنے اسلامی فلاحی ریاست کی بنیاد رکھی ،ہم نے پاکستان میں پہلی بار ہیلتھ کارڈ کا اجرا کیا، وہ … دہشت گردی کا اسلام سمیت کسی مذہب سے کوئی تعلق نہیں،وزیراعظم پڑھنا جاری رکھیں