دہشت گردوں کیخلاف کاروائی پروزیراعظم کا سیکورٹی فورسز کو خراج تحسین

دہشت گردوں کیخلاف کاروائی پروزیراعظم کا سیکورٹی فورسز کو خراج تحسین باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے ڈی آئی خان میں کامیاب کارروائی پرسیکیورٹی فورسز کو خراج تحسین پیش کیا ہے وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ جام شہادت نوش کرنے والے کرنل مجیب الرحمان کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں،پوری قوم افواج پاکستان اورسیکیورٹی اداروں کی قربانیوں کی معترف ہے،سیکیورٹی فورسز کی بے مثال قربانیوں کے باعث دہشت گردی کا خاتمہ ہوا، وزیراعظم عمران خان نے شہید کرنل مجیب الرحمان کے درجات کی بلندی کے لیے دعا بھی کی واضح رہے کہ سیکیورٹی … دہشت گردوں کیخلاف کاروائی پروزیراعظم کا سیکورٹی فورسز کو خراج تحسین پڑھنا جاری رکھیں