دہشت گردی میں اضافہ، قومی حکمت عملی پر نظرثانی کی ضرورت ہے، شہباز شریف

0
27

دہشت گردی میں اضافہ، قومی حکمت عملی پر نظرثانی کی ضرورت ہے، شہباز شریف

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہبازشریف نے تربت میں پاک ایران بارڈر پرپٹرولنگ پارٹی اور کوئٹہ میں ایف سی اہلکاروں پر دہشت گردوں کی فائرنگ کی شدید مذمت کی ہے

شہباز شریف کا کہنا تھا کہ مادروطن کے تحفظ اور دفاع کے لئے جانیں قربان کرنے والے شہدا کو سلام پیش کرتے ہیں ،دہشت گردی کے خلاف پاکستان کی قربانیاں لازوال ہیں وطن میں امن کے قیام کے لئے شہداء نے اپنا لہو دیا ہے دہشت گردی کے بڑھتے واقعات فکر مندی کا باعث ہیں دشمن مسلسل بلوچستان میں بدامنی پیدا کرنے کی کوششیں کررہے ہیں دہشت گردی میں اضافے پر قومی حکمت عملی پر نظرثانی کی ضرورت ہے

شہباز شریف کا مزید کہنا تھا کہ شہداءکے اہلخانہ سے دلی ہمدردی اور تعزیت کرتے ہیں اللہ تعالی شہداءکے درجات بلند فرمائے اور لواحقین کو صبرجمیل دے۔ شہبازشریف نے زخمیوں کی جلد صحت یابی کی دعا بھی کی

جاوید لطیف سے معافی کا مطالبہ ٹوئٹر پر ٹاپ ٹرینڈ

مریم نواز کے ہاتھ میں گلاس کیوں؟ حقیقت سامنے آ‌ ہی گئی

محمد علی درانی سے پہلے کس کے پیغامات آئے؟ مریم نواز کا انکشاف

بے نظیر قتل کی تحقیقات دوبارہ کرنے کا فیصلہ ،زرداری کیلئے ایک اور مشکل

بٹ کڑاہی سے کھانا مریم نواز نے کھایا ، بد ہضمی حکومت کو ہوگئی مریم اورنگزیب

لاڑکانہ میں مریم نواز نے "ڈرائیور” بدل لیا، کیپٹن ر صفدر دیکھتے رہ گئے

جاوید لطیف کے خلاف آئین کے آرٹیکل 6 کے تحت مقدمہ درج کیا جائے۔ مطالبہ آ گیا

ریاست مخالف بیان، جاوید لطیف کے جسمانی ریمانڈ کی درخواست پر عدالت کا فیصلہ آ گیا

Leave a reply