دہشت گردوں کو مبینہ پناہ دینے والے ڈاکٹر کو ہی کرونا ہو گیا

دہشت گردوں کو مبینہ پناہ دینے والے ڈاکٹر کو ہی کرونا ہو گیا باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق اے ٹی سی کراچی میں دہشتگردوں کو علاج معالجہ اورپناہ دینے کا کیس کی سماعت ہوئی ڈاکٹرعاصم،وسیم اختراورانیس قائم خانی عدالت میں پیش نہیں ہوسکے ڈاکٹرعاصم اور انیس قائم خانی کو بھی کورونا ہو گیا .وکیل نے عدالت میں کہا کہ ڈاکٹرعاصم اورانیس قائم خانی کورونا کے باعث قرنطینہ میں ہے،پیش نہیں ہوسکتے،وسیم اختر ذاتی مصروفیت کےباعث پیش نہیں ہوسکتا، آج حاضری سے استثنیٰ دی جائے،عدالت نے وکیل کی سماعت منظور کر لی اور حکم دیا کہ آئندہ سماعت پر … دہشت گردوں کو مبینہ پناہ دینے والے ڈاکٹر کو ہی کرونا ہو گیا پڑھنا جاری رکھیں