دینی مراکز اور اجتماع گاہ کو قرنطینہ سینٹر نہیں بنانے دیں گے،مولانا فضل الرحمان کے قریبی ساتھی کا اعلان

دینی مراکز اور اجتماع گاہ کو قرنطینہ سینٹر نہیں بنانے دیں گے،مولانا فضل الرحمان کے قریبی ساتھی کا اعلان باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق جمعیت علماء اسلام کے رہنماء قاری محمد عثمان نے کہا کہ دینی مراکز اور اجتماع گاہ کو قرنطینہ سینٹر بنانے کی اجازت نہیں دی جاسکتی۔ قاری محمد عثمان کا کہنا تھا کہ منگھوپیر اور اورنگی ٹاؤن جیسی گنجان اور کچی آبادی میں قرنطینہ سینٹر کا قیام اجتماعی خود کشی کے مترادف ہے۔وزیر اعلی سندھ عوامی مشکلات میں اضافہ کے بجائے ریلیف کی فراہمی کو یقینی بنائیں۔کراچی اجتماع گاہ میں قرنطینہ کا قیام جہاں گنجان … دینی مراکز اور اجتماع گاہ کو قرنطینہ سینٹر نہیں بنانے دیں گے،مولانا فضل الرحمان کے قریبی ساتھی کا اعلان پڑھنا جاری رکھیں