ڈیپارٹمنٹل سٹور کے ملازمین کا شہری پر تشدد،ملزمان گرفتار

0
32

مشہور نجی ڈیپارٹمنٹل سٹور کے ملازمین کا شہری پر تشدد ملزمان گرفتار کر لئے گئے

سمن آباد پولیس نے کاروائی کی ہے اور ایس پی اقبال ٹاؤن اویس شفیق کی ہدایت پر ملزمان کو فوری گرفتار کیا گیا شہری اسد نے سٹور سے خریداری کی ادائیگی بھی کی۔چوری کے شبہ پر سٹور ملازمین نے اپنی عدالت لگا لی شہری کو حبس بے جا میں رکھا اور تشدد کرتے رہے۔شہری اسد کو سٹور کی بالائی منزل پر لیجا کر تشدد کا نشانہ بنایا۔موبائل اور 2500روپے بھی چھین لئیے ۔شہری مدد کیلئے تھانہ سمن آباد پنہچا جسکو علاج معالجہ کیلئے ہسپتال پنہچایا اور ملزمان کو فوری گرفتار کیا۔شہری نے سمن آباد پولیس کو درخواست دی جس پر ایس ایچ او سمن آباد عمران انوار اور پولیس ٹیم نے کاروائی کی۔۔

سٹور ملازمین چند روز قبل کار سرکار میں مداخلت کے مرتکب بھی ہوئے ملزمان پر پرائس کنٹرول مجسٹریٹ کی ٹیم پر بھی تشدد کا مقدمہ درج تھا۔ملزمان دانش اور منور کے خلاف مقدمہ درج مزید تفتیش کیلئے انوسٹی گیشن ونگ کے حوالے کر دیا گیا،پولیس کا کہنا ہے کہ تشدد کرنے والے باقی سٹور ملازمین کو بھی جلد گرفتار کر لیا جائے گا۔ملزمان کی گرفتاری پر ڈی آئی جی آپریشنز کیپٹن(ر)سہیل چودھری نے سمن آباد پولیس کو شاباش دی

لاک ڈاؤن ختم کیا جائے، شوہر کے دن رات ہمبستری سے تنگ خاتون کا مطالبہ

لاک ڈاؤن، فاقوں سے تنگ بھارتی شہریوں نے ترنگے کو پاؤں تلے روند ڈالا

کرونا مریض اہم، شادی پھر بھی ہو سکتی ہے، خاتون ڈاکٹر شادی چھوڑ کر ہسپتال پہنچ گئی

کرونا لاک ڈاؤن، رات میں بچوں نے کیا کام شروع کر دیا؟ والدین ہوئے پریشان

پولیس اہلکار نے لڑکی کو منہ بولی بیٹی بنا کر زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا، نازیبا ویڈیو بھی بنا لیں

نوجوان لڑکی سے چار افراد کی زیادتی کی ویڈیو وائرل ہونے کے بعد پولیس ان ایکشن

شوہر نے گھریلو جھگڑے کے بعد بیوی پر تیزاب پھینک دیا

Leave a reply