ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی قاسم خان سوری کی ٹکٹوں کی تقسیم کی خبر کی حقیقت!!

ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی قاسم خان سوری کا سینٹ الیکشن میں امیدواروں کے چناؤ سے متعلق چلنے والی خبروں کا معاملہ۔
ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی قاسم خان سوری سینٹ انتخابات میں امیدواروں کے چناؤ کیلئے قائم پارلیمانی بورڈ کا حصہ تھے نہ ہی ٹکٹوں کی تقسیم کے حوالے سے فیصلہ سازی میں شریک تھے۔اس حوالے سے زیر گردش خبروں میں کوئی صداقت نہیں ہے، ایسی خبریں من گھڑت، بے بنیاد اور حقائق سے یکسر متصادم ہیں۔

Comments are closed.