ڈیرہ غازیخان۔آئل ٹینکراورکنٹینرمیں ٹکر3افراد شدیدزخمی

ڈیرہ غازیخان۔آئل ٹینکراورکنٹینرمیں ٹکر3افراد شدیدزخمی،حادثہ انڈس ہائی وے ڈی جی سیمنٹ فیکٹری موڑ پر پیش آیا
باغی ٹی وی۔ڈیرہ غازیخان میں انڈس ہائی وے ڈی جی سیمنٹ فیکٹری موڑ پرتیز رفتار آئل ٹینکراورکنٹینر میں ٹکرہوئی ہے ،اس ٹکرکے نتیجے میں 3افراد شدید زخمی ہوگئے ،جہاں ریسکیو 1122نے فوری طور جائے حادثہ پرپہنچ کرابتدائی طبی امداد دی اور زخمیوں کو ڈیرہ غازیخان ٹیچنگ ہسپتال ٹراماسنٹر منتقل کر دیاہے ،ریسکیو ذرائع کاکہناہے کہ زخمیوں کی حالت بہتر ہے اوروہ خطرے سے باہر ہیں ،تاہم اس شدید حادثہ میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔

Leave a reply