دھمکی آمیز خط ،وزیراعظم نے سینئر صحافیوں کو دکھانے کا اعلان کر دیا

دھمکی آمیز خط ،وزیراعظم نے سینئر صحافیوں کو دکھانے کا اعلان کر دیا باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق 27 مارچ کے جلسے میں لہرایا گیا خط وزیراعظم عمران خان نے چیف جسٹس کو دکھانے کی پیشکش کے بعد سینئر صحافیوں کو بھی دکھانے کا اعلان کر دیا، وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں ایک تقریب سے وزیراعظم عمران خان نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ تحریک عدم اعتماد ایک جائز جمہوری حق ہے تحریک عدم اعتماد ایک غیر ملکی سارش ہےیہ ان لوگوں کی سازش ہے کہ جو نہیں چاہتے کہ پاکستان کی خود مختار پالیسی ہو خط کے حوالے سے بہت باتیں ہو رہی ہیں، آج میں یہ خط سینئر صحافیوں کو دکھاؤں گا پاکستان کے خلاف باہر سے سازش ہو رہی ہے انجانے میں لوگ سازش کا حصہ ہیں انہیں نہیں پتہ کہ وہ کتنی بڑی سازش کا حصہ ہیں خط کے اندر واضح ہے کہ یہ کتنی بڑی سازش ہے،لوگوں نے جو فیصلہ کرنا ہے کرلیں،خط بین الاقوامی میڈیا سے بھی شییر کیا جائے گا عوام کو نہیں بتا سکتے کہ حکومت کے خلاف بین الاقوامی سازش میں کون کون ملوث ہے لیکن فیصلہ کرلیا کہ آج ٹاپ صحافیوں اور ہر اتحادی جماعت کے ایک نمائندے … دھمکی آمیز خط ،وزیراعظم نے سینئر صحافیوں کو دکھانے کا اعلان کر دیا پڑھنا جاری رکھیں