دفاعی اداروں کی جانب سے کمرشل کاروبار ،سیکریٹری دفاع کونوٹس جاری

سپریم کورٹ کراچی رجسٹری ،ڈی ایچ اے، دفاعی اداروں کی جانب سے کمرشل کاروبار کیس کے حوالہ سے سماعت ہوئی چیف جسٹس گلزار احمد نے تحریری فیصلہ لکھوا دیا ،سیکریٹری دفاع کو 26 نومبر کے لیے نوٹس جاری کر دیئے گئے،اٹارنی جنرل پاکستان، ایڈووکیٹ جنرل کو بھی نوٹسز جاری کر دیئے گئے، تمام کنٹونمنٹ بورڈز کے چیف ایگزیکٹو افسران کو بھی نوٹسز جاری کر دیئے گئے،عدالت نے کہا کہ نیوی، آرمی، ائیر فورس تیزی سے کمرشل سرگرمیاں جاری رکھے ہوئے ہیں ،ڈی ایچ ایز، کنٹونمنٹ بورڈز میں تیزی سے ہاؤسنگ سوسائٹیز بنائی جا رہی ہیں،دفاعی اداروں اور کنٹونمنٹ بورڈز کی … دفاعی اداروں کی جانب سے کمرشل کاروبار ،سیکریٹری دفاع کونوٹس جاری پڑھنا جاری رکھیں