دو برس تک بیٹی سے مبینہ زیادتی کا مرتکب باپ گرفتار

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق بیٹی سے مبینہ زیادتی کا مرتکب باپ گرفتار کر لیا گیا پنجاب کے صوبائی دارالحکومت لاہور میں اقبال ٹاؤن پولیس نے کارروائی کی، ملزم عبدالرشید کےخلاف درخواست بچی کی نانی نے دی تھی جس پر پولیس نے درخواست پر فوری کاروائی کرتے ہوئے ملزم عبدالرشید کو گرفتار کر … دو برس تک بیٹی سے مبینہ زیادتی کا مرتکب باپ گرفتار پڑھنا جاری رکھیں