دو کمسن لڑکیوں کو برہنہ کر کے گھمانے والے کیس میں اہم پیشرفت

0
43
برہنہ پریڈ،اجتماعی زیادتی کیس میں اہم پیشرفت سامنے آ گئی

دو کمسن لڑکیوں کو برہنہ کر کے گھمانے والے کیس میں اہم پیشرفت

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سندھ کے علاقے نوکوٹ میں دو کمسن لڑکیوں کو برہنہ کر کے گھمانے والے کیس میں اہم پیشرفت سامنے آئی ہے

2 لڑکیوں کے اغوا، زیادتی کا واقعہ، مرکزی ملزمان کا ڈی این اے میچ ہوگیا ہے پولیس حکام کے مطابق مرکزی ملزم حیات ٹنگڑی، غلام حیدر اور علی نواز کے ڈی این اے میچ کرگئے ہیں پولیس حکام کے مطابق ڈی این اے رپورٹ میں ملزمان کی لڑکیوں سے زیادتی ثابت ہوگئی ہے متاثرہ لڑکیوں اور ملزمان کی ڈی این اے رپورٹ متعلقہ حکام کو موصول ہوگئی ہے۔

ایس ایس پی کے مطابق ڈی این اے کی رپورٹس خفیہ ہیں، جنہیں میڈیا کے ساتھ شیئر نہیں کرسکتے ہیں انسداد دہشت گردی کی عدالت میں زیر سماعت مقدمے میں مرکزی ملزمان سمیت 24 ملزمان گرفتار ہیں

کچھ روز قبل راجپوت برادری سے تعلق رکھنے والی دو بچیوں کو اغوا کیا گیا تھا۔سندھ کے علاقے نوکوٹ میں افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے نوکوٹ میں 16 میل گاؤں میں پسند کی شادی کرنا جرم بن گیا، ٹنگڑی برداری کی جانب سے 2 لڑکیوں کو گھروں سے اٹھایا گیا ،انہیں برہنہ کیا گیا اور گاؤں میں برہنہ گھمایا گیا، اسکے بعد دونوں لڑکیوں کے ساتھ اجتماعی زیادتی کی گئی، اجتماعی زیادتی کا سلسلہ چوبیس گھنٹے تک جاری رہا، پولیس نے ملزمان کے خلاف کسی قسم کی کاروائی نہیں کی، لڑکی کے والدین نے اعلیٰ حکام سے اپیل کی ہے کہ ہمیں انصاف فراہم کیا جائے

عثمان مرزا کیس،لڑکے اور لڑکی کو برہنہ کرنے کی ویڈیو عدالت میں چلا دی گئی

پسند کی شادی جرم،دو لڑکیوں کو برہنہ گاؤں میں گھما کا اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنایا گیا

سندھ میں لڑکیوں سے برہنہ پریڈکروانے،20 افراد کی اجتماعی زیادتی پر کمیٹی قائم

سندھ میں لڑکیوں سے برہنہ پریڈ ،اجتماعی زیادتی واقعہ پر عدالت نے نوٹس لے لیا

لڑکیوں سے برہنہ پریڈ کروانے کے دو ملزم عدالت پیش

لڑکیوں سے برہنہ پریڈ،اجتماعی زیادتی کا واقعہ، ایم ایل او پر بھی لگ گیا گھناؤنا الزام

برہنہ پریڈ،اجتماعی زیادتی کیس، متاثرہ لڑکیاں عدالت پیش،بیان ریکارڈ کروا دیا

برہنہ پریڈ،اجتماعی زیادتی کیس،لڑکیوں نے ڈر کے مارے گاؤں چھوڑ دیا

برہنہ پریڈ،اجتماعی زیادتی کیس میں اہم پیشرفت سامنے آ گئی

برہنہ پریڈ،اجتماعی زیادتی کیس،حلیم عادل شیخ متاثرہ بچیوں سے ملنے پہنچ گئے

Leave a reply