دو بیٹیوں سے زیادتی کرنے والے درندہ صفت باپ کی درخواست ضمانت پر عدالت نے سنایا فیصلہ

0
29

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ میں دو بیٹیوں سے زیادتی کرنے والے درندہ صفت باپ جہانزیب کی رہائی کیلئے درخواست ضمانت پر سماعت ہوئی ،

پولیس نے عدالت میں کہا کہ میڈیکل رپورٹ میں زیادتی ثابت ہوئی ،چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ اطہر من اللہ نے ریمارکس  دیتے ہوئے کہا کہ کیا یہ گھناﺅنا جرم کرنے والا ضمانت کا مستحق ہے ؟عدالت نے بیٹیوں سے زیادتی کرنے والے باپ کی درخواست ضمانت مسترد کردی،

عدالت نے مدعی والدہ کی صلح کے باوجود ضمانت مسترد کردی ۔اسلام آباد ہائیکورٹ نے سفاک شخص کے خلاف ٹرائل جلد مکمل کرنے کا حکم دیدیا۔

واضح رہے کہ اس سے قبل لاہور میں بھی ایک ایسا واقعہ پیش آیا تھا جہاں باپ نے دو بیٹیوں کے ساتھ زیادتی کی تھی،اپنی بیٹیوں کے ساتھ زیادتی کرنے والے ملزم کو پولیس نے گرفتار کر لیا

ایس پی سول لائنز لاہور اسد الرحمان کی سربراہی میں جینڈر بیسڈ وائیلنس سیل سول لائنز ڈویژن نے کارروائی کی، پولیس نے اپنی 14 سالہ اور 12 سالہ سوتیلی بیٹیوں کو جنسی زیادتی کا نشانہ بنانے والے درندہ صفت سوتیلاباپ عبدالشکور کو گرفتار کر لیا،

جادو سیکھنے کے چکر میں بھائی کے بعد ملزم نے کس کو قتل کروا دیا؟

پولیس کا ریسٹورنٹ پر چھاپہ، 30 سے زائد نوجوان لڑکے لڑکیاں گرفتار

واٹس ایپ پر محبوبہ کی ناراضگی،نوجوان نے کیا قدم اٹھا لیا؟

غیرت کے نام پر سنگدل باپ نے 15 سالہ بیٹی کو قتل کر دیا

بیوی طلاق لینے عدالت پہنچ گئی، کہا شادی کو تین سال ہو گئے، شوہر نہیں کرتا یہ "کام”

50 ہزار میں بچہ فروخت کرنے والی ماں گرفتار

ایم بی اے کی طالبہ کو ہراساں کرنا ساتھی طالب علم کو مہنگا پڑ گیا

درندگی کا نشانہ بننے والی بچی کے والد نے کیا حکومت سے بڑا مطالبہ

نامرد بنانے کا قانون پاس ہونے سے پہلے ہی نتیجہ موصول،خاتون نے گھر بلا کر عاشق کو نامرد بنا ڈالا

ملزم عبدالشکور عرصہ8/9 ماہ سے اپنی دونوں سوتیلی بیٹیوں کو جنسی حوس کا نشانہ بنا رہا تھا۔ ملزم عبدالشکور نے عرصہ ایک سال قبل سمیرا بی بی سے دوسری شادی کی تھی۔ بچیوں کی ماں سمیرا بی بی نے اپنے دوسرے شوہر عبدالشکور کے خلاف بچیوں کیساتھ جنسی زیادتی کا مقدمہ تھانہ شالیمار میں درج کروایا تھا۔

8 سالہ بچی سے زیادتی کرنے والا سفاک درندہ ایک گھنٹے میں گرفتار

Leave a reply